What is Prize bond Formula Guess Paper?
آج کے ترقی یافتہ دور میں انسان ابھی بہت سی من گھرت روایات اپنا رہا ہے۔ ایک لمحے کے لیے اگر یہ مان لیا جائے کہ پرائز بانڈ فارمولا ٹھیک ہے۔ تو پھر آپ خو د سوچیں کہ جو بندہ آپکو کلیہ بتا رہا ہے۔ وہ خود کیوں نہیں یہ فارمولا استعمال کرتا۔ یہ سب بکواس ہے۔ اور پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کمپیوٹرائز ہوتی ہے۔ اس میں کوئی انسان حتمی رائے نہیں دے سکتا۔ ہم میں سے اکثر دوست اس بات سے اتفاق نہیں کریں گے لیکن حقیقت میں ایسا ہی ہے اور جو لوگ یہ کام کرتے ہیں کبھی ان کی زندگیوں کو پرکھ کر دیکھیں۔ آپ کو خود پتا چل جائے گا۔ یہ قسمت کا کھیل ہے اور ان لوگوں نے صرف اپنی روزی کمانے کے لیے لوگو ں کو غلط گائیڈ کرنا ہوتاہے۔ آپ کو مارکیٹ سے بہت سی کتابیں مل سکتیں ہے۔ جس کو پرھنے کے بعد آپ خود گھربیٹھے بہت سے کام کر سکتے ہیں جو نارمل بندہ نہیں کر سکتا۔ جیسے اگر آپ چاہیں کہ بوتل میںانڈہ کیسے ڈالا جائے تو اگر انڈہ کو سرکا میں ڈال کر کچھ دیر رکھا جائے تو پھر بوتل میں انڈہ ڈالا جا سکتا ہے۔Click_Here for Prize Bond Schedule 2018